بدھ 25 مئی 2022 - 16:30
نمائندگی جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

حوزہ/ جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے شعبہ تعلیم نے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔

نمائندگی جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔

Musavi.miu.pk@gmail.com

نوٹ: یہ اعلامیہ پاکستان کے طلاب کے لئے ہے۔

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • ASHIQ HUSSAIN PK 21:38 - 2024/04/16
    میں کارشناسی میں PHD کرنا چاہتا ہوں
  • Ashiq hussain PK 21:34 - 2024/04/16
    Dakhla in iran
  • Ashiq hussain PK 21:28 - 2024/04/16
    D g khan
  • Syed roshan Abbas IN 08:32 - 2022/10/08
    ایران کے تعلیم و تربیت کے حوالے سے مجھے ویزہ کا مسئلہ ہے آپ سے بات کر نہ ہے
  • Sajid Hussain PK 10:10 - 2022/05/28
    کارشناسی ارشد میں PHDکرنا چاہتا ہوں
    • شیرباز علی PK 19:46 - 2024/05/17
      کارشناسی ارشد میں PHDکرنا چاہتا ہوں
    • مظاہر حسین US 08:54 - 2023/12/05
      میں ابھی مدرسے زیر تعلیم حاصل کرتا ہو اور بھی مزید پڑھنے کی شوق ہے